علی پبلک اسکول بھٹکل میں عزیز برنی کی آمد

علی پبلک اسکول کے روحِ رواں مولانا الیاس ندوی نے مختصراً اسکول کا تعارف کراتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اسکول اب پورے ملک میں قائم ہورہے ہیں اور الحمدللہ 14؍ اسکول اب چل رہے ہیں ۔ اور مولانا نے اس موقع پر قیام اسکول کا مقصد اور اس کی خصوصیات کو بھی موصوف کے سامنے رکھا۔ اس موقع پر مولانا عبدالعزیز صاحب ندوی کے علاوہ ابوبکر مالکی اور ساحل آن لائن کے ایڈیٹر عنایت اللہ گوائی بھی موجود تھے ۔

IMG 0102

 

IMG 0094

IMG 0101

Share this post

Loading...