زخمی افراد کی شناخت شوراج ناگپا گونڈا (30) اور کرشنا بی گونڈا (32) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ ان کے ساتھ دو سالہ بچی بھی تھی جس کو کسی بھی قسم کی چوٹ نہیں پہنچی ہے۔ یہ لوگ بھٹکل سے بیلندور اپنے گھر جارہے تھے، زخمی افراد کو یہاں بھٹکل کے سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی علاج کے بعد کنداپور روانہ کردیا گیا ہے۔ پولس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
![]()
![]()
![]()
Share this post
