جس کی بنا پر تیز رفتار کار بے قابو ہوکر بائیں جانب موجود کینرا بینک کے بغل کے کھائی میں گرپڑی ۔ زہے قسمت کارپر سوار تینوں افراد بال بال بچ گئے ہیں۔ تادمِ تحریر کار کو کھائی سے نکالے جانے کی کارروائی جاری ہے ، بتایا جارہا ہے کہ یہ کار عبیر فکردے کی ملکیت میں آتی ہے ۔
Share this post
