لوگوں سے مانگ کر لاوراث زندگی گذاررہے تھے،۔ ان کے کچھ رشتہ دار موگلی ہونڈا میں رہتے ہیں، لاش کو دیکھنے بعد پولس نے قدرتی موت کہتے ہوئے لاش کو رشتہ داروارثین کے حوالے کیا ہے ۔ایک اور رشتہ دار نے بتایا کہ ان کا تعلق شیموگہ کے قریبی کسی دیہات سے تھااوردن بھر شہر بھر میں یہاں وہاں بھٹک کر جہاں جگہ مل جاتی آرام کرلیتے تھے۔ آج قریب دو بجے دوپہر میں شگوفہ منزل میں پیاس بجھانے کے لئے پانی مانگا تھا۔اور اس کے بعدکہیں نظر نہیں آئے ، بعد مغرب ان کی لاش دریافت ہوئی ہے۔
![]()
![]()
Share this post
