شرالی وینکٹاپور کے قریب ایک اور سڑک حادثہ

جو کہ شرالی کے علی میاں کالونی کا ساکن ہے ، فکروخبر کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے اس نے بتایا کہ اس کے والد انجمن میں برسرروزگار ہیں، انہی کو لینے کے لیے شرالی سے بھٹکل آیا ہوا تھا، والد تک جب رسائی نہیں ہوئی تو واپس اپنے گھر جارہا تھا کہ پیچھے سے آرہی تیز رفتار لاری (نمبر KA -25 B-6095) زور سے ٹکراگئی ، میں گاڑی سمیت راستے پر آرہا۔ حادثے کی نوعیت دیکھ کر لگتا ہے کہ ٹکراؤ زور کا تھا مگر محمدداؤد اس حادثے میں بال بال بچ گئے اور ان کو ہاتھ کی کہنیوں کے پاس چوٹ پہنچی ہے ۔ داؤد فی الحال بھٹکل کے سرکاری اسپتال میں زیرِ علاج ہیں ،ا ور لاری جائے واردات پر ہی روک لی گئی ہے ، اور قانونی کارہ جوئی جاری ہے ۔

oinj

 

kiojpoi

jhuyiyio

Share this post

Loading...