سڑک حادثہ: دوسرے زخمی نوجوان کا بھی انتقال

آج بعد نمازِ فجر فکروخبر کے نمائند ے نے کامل کے اہلِ خاندان سے تدفین کے سلسلہ میں تفصیلات چاہی تو یہ دردناک خبر بھی ملی کے کہ تنصیر بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فوت ہوگئے ہیں۔ اور پوسٹ مارٹم کے بعد میت کو شہر لانے کی تیاریاں چل رہی ہیں۔ مرحوم نوجوان کامل کی تدفین آج بعد نمازِ ظہر ناخدا محلے کے قبرستان میں کی جائے گی۔

Share this post

Loading...