دمام میں منعقدہ ابنائے جامعہ کے اجلا س سے وفدِ جامعہ کا خطاب

پہلی کڑی کے طور پر دمام میں آج بعد ظہر دمام میں مقیم بھٹکلی باشندوں سے مہتممِ جامعہ اسلامیہ مولانا عبد الباری ندوی اور ناظمِ جامعہ جناب ماسٹر شفیع صاحب نے خطاب کیا،یہ جلسہ پاراگان آڈیٹوریم میں منعقد کیا گیا تھا۔ اس موقع پر دمام بھٹکلی احباب جو دمام میں برسرِ روزگار ہیں شرکت کرتے ہوئے جامعہ سے اپنے محبت و تعلق کا ثبوت دیا۔ انشاء اللہ اس کی تفصیلی رپورٹ عنقریب شائع کی جائے گی، تصاویر فوٹوگیلری میں ملاحظہ فرمائیں۔

IMG-20130303-WA0032

 

IMG-20130303-WA0028

Share this post

Loading...