.صفوان گمشدگی معاملہ میں دو افراد گرفتار

پولس کے تفتیش کے بعد پتہ چلا کہ اسے اغوا کرنے کے بعد اس کا قتل کر اگھمبے گھاٹ میں اس کی لاش کو کنویں میں پھینک دیا تھا ،جس کے بعد پولس نے ا س کے ملزمین کی تلاش شروع کی اور اب تک اس سلسلہ میں پانچ ملزم پولس کی گرفت میں آچکے ہیں ،جبکہ پولس کا کہنا ہے کہ اس واردات کا منصوبہ بنانے والا اہم ملزم صفوان حسین ابھی تک فرار چل رہا ہے ،جس کی تلاش جاری ہے ۔

Share this post

Loading...