دو دن کے لئے حضرت مولانا رابع حسنی مدظلہ کا بھٹکل دورہ

مولانا مدظلہ کی آمد کے موقع پر ادارہ فکروخبر سمیت شہر بھٹکل کے تمام ملی ،سماجی،تعلیم ادارے اور احبابِ بھٹکل مسرت و خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تہہ دل سے مولانا کا استقبال کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ مولانا مدظلہ کی آمد ہمارلئے باعثِ خیرو برکت ہو؛ آمین 

پروگراموں کی تفصیلات 

1)توسیعی خطبہ:۔ موضوع:۔ عالم اسلام کے موجودہ حالات میں ندوۃ العلماء کا دعوتی موقف اور اسلوب 
6شعبان المعظم 1435مطابق 5جون 2014..بروزجمعرات بعد نماز عصر
بمقام کانفرنس ہال جامعہ اسلامیہ بھٹکل .........(برائے علماء )

2) :۔ خصوصی خطاب :۔۔ موضوع :۔ ملک کے موجودہ حالات کے تناظر میں مسلمانوں کی دعوتی ذمہ د اریاں 
7شعبان المعظم 1435 ھ مطابق 6جون 2014،بروزجمعہ.. بعد نماز عصر
بمقام :۔ علی پبلک اسکول
زیر اہتمام مولانا ابوالحسن علی ندوی اسلامک اکیڈمی بھٹکل 

3) خطاب عام:۔ بعد نماز جمعہ متصلاً بمقام جامع مسجد بھٹکل 


الداعی 
شہ بندری محمد شفیع 
ناظم جامعہ اسلامیہ بھٹکل 

opl

Share this post

Loading...