بیٹے نے کی خون کی قئے ،بیٹے کو دیکھ کر باپ بے ہوش ،دونوں کی موت

،اسی وجہ سے جب اس نے خون کی الٹی کی تو باپ سے بیٹے کی یہ حالت دیکھی نہ گئی ، جس کی بنا پر وہ اچا نکبے ہوش ہو گیا ،مریض باپ بیٹے کو اسپتال میں علاج کے لئے بھرتی کیا گیا تو باپ بیٹے دو نوں ہی نے دوم توڑ دیا ۔

Share this post

Loading...