دھرنا پر بیٹھے لوگوں کا مطالبہ ہے کہ ریپ کے دیگر ملزمان کی جلد گرفتاری ہو۔ان لوگوں کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں نے ان کی زمین پر قبضہ کر لیا ہے۔ اسے خالی کروانے کا مطالبہ کے ساتھ یہ خاندان ہریانہ کے وزیر اعلی سے بھی ملاقات کر چکا ہے۔ آج دوپہر کو دھرنے پر بیٹھے سبھی لوگوں نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا ، انہیں کلمہ پڑھایا گیا اور سبھوں ظہر کی نماز با جماعت ادا کی ۔
Share this post
