جس کے ذریعہ وہ لطف حاصل کر تی تھی ،اپنے معمول کے مطا بق آج بھی وہ جھو لے پر بیٹھ کر کھیل رہی تھی کہ اس دوران اس کا گلا جھو لے کے کپڑے میں پھنس کر رہ گیا ،گھر والوں کو جب اس کا علم ہوا تو اس کو جان کو خطرے میں دیکھ کر فورا اس کو اسپتال لے گئے ،لیکن اس کی جان کو بچا یا نہ جا سکا ،اور چند ہی لمحوں کے اندر اس نے اپنی آخری سانس لے لی ۔
بد نام زمانہ شخص چوری کے معا ملہ میں گرفتار
کا سر گوڈ ۔20؍ مارچ۔2017۔(فکرو خبر نیوز)چوری اور قتل کی واردات میں ملوث ہو نے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے ،گرفتار شدہ ملزم کی شنا خت کنور کے رہنے والے بشیر (42) کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ بشیر نے بارڈکا کے ایک گھر میں پیش آئے چوری کی واردات میں وہ بارہ سو نے کی گنی لے کر فرار ہو گیا تھا ،اس کے علاوہ 2006 میں یر ناکولم میں ایک شخص کو قتل کر نے کا الزام بھی اس پر ہے ،واضح رہے کہ کنور جیل میں کئی دن گذار نے کے بعد اس کو رہا کر دیا گیا تھا ،اب پھر دوبارہ چوری کی واردات کو انجام دینے کے الزام میں اس کو حرا ست میں لیا گیا ہے ۔
Share this post
