دو روز بعد پولیس نے وسنت نگر سے 45لاکھ نقدی کے ساتھ وین برآمد کی لیکن ڈرائیور کا کوئی پتہ نہیں چلا تھا ۔ معاملہ کے منظر عام پر آنے کے بعد اس کی بیوی بھی اس کے گھر سے فرار تھی جس کو کل پولیس نے گرفتار کرتے ہوئے اس کے پاس سے 79.8لاکھ روپئے بھی برآمد کیے تھے ۔ اس کے ایک روز بعد اس کے شوہر ملزم کو بھی پولیس حراست میں لینے میں کامیاب ہوگئی ہے لیکن ڈرائیور کے پاس سے کوئی بھی رقم برآمد نہیں کرلی گئی ہے۔
Share this post
