7جون کوبھٹکل روٹری کلب کے زیرِ اہتمام فری کڈنی معائنہ طبی کیمپ

ڈاگنومیڈ کے ڈاکٹر شاکر نے کہا کہ یہ کیمپ صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک چلے گا ۔ اس دوران مریض اس کیمپ سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ معائنہ کے بعد علاج جاری رکھنے کے لیے مفید مشوروں سے بھی نوازا جائے گا۔ روٹری کلب بھٹکل کے ذمہ داروں نے لوگوں سے اس کیمپ سے فائدہ اٹھانے کی درخواست کی ہے۔ اس موقع پر، سماجی کارکن نذیر قاسمجی کے علاوہ دیگر روٹری کلب کے ذمہ داران موجود تھے۔ 

Share this post

Loading...